اردو

urdu

ETV Bharat / state

کراول نگر میں کیجریوال کا روڈ شو - اروند کیجریوال نے کروال نگر اسمبلی حلقہ سونیا وہار میں روڈ شو کی۔

اچھے بیتے پانچ سال ، لگے رہو کیجریوال کے نعرے کے ساتھ ،اروند کیجریوال نے کروال نگر اسمبلی حلقہ سونیا وہار میں روڈ شو کیا۔

کراول نگر میں کیجریوال کا روڈ شو
کراول نگر میں کیجریوال کا روڈ شو

By

Published : Jan 28, 2020, 5:13 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:25 AM IST


دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کراول نگر کے سونیا وہار اسمبلی حلقے میں روڈ شو کیا، جس میں انہوں نے ' اچھے بیتے پانچ سال، لگے رہو کیجریوال 'کے نعرے کے ساتھ آپ کے امیدوار درگیش پاٹھک کو عوام سے ووٹ دینے کی اپیل کی۔

اس روڈ شو میں عام آدمی پارٹی کے حامی بڑی تعداد میں شامل تھے جو نعرے لگا رہے تھے ،جبکہ اروند کیجریوال نے سونیا وہار کے لوگوں سے ہاتھ ملایا اور مبارکباد دی۔

کراول نگر میں کیجریوال کا روڈ شو۔ویڈیو

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کروال نگر کی اسمبلی سیٹ آپ کے ایم ایل اے کپل مشرا کے پاس تھی ، لیکن ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی وجہ سے کیجریوال کروال نگر اسمبلی کی اس نشست پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں،حالانکہ اس روڈ شو کے دوران سیکیورٹی کی سخت انتظامات بھی کیے گئے تھے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:25 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details