مرکزی وزیر گڈکری نے ’روڈ ڈیویلپمنٹ اِن انڈیا‘ پر منعقد 16 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ سڑک تعمیر میں استعمال کی جانے والی مشینری اور آلات کے لیے سی این جی، ایل این جی اور ایتھنال کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے درآمد پر انحصار کم کرنے، آلودگی سے آزاد اور دیسی طریقوں اور آپشنل ایندھن کی ترقی پر زور دیا۔
سڑک تعمیر میں اسٹیل، سیمنٹ کا کم ہو استعمال: گڈکری - road construction without comprising
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ سڑک تعمیر کے شعبے میں انوویشن اور ریسرچ کو اہمیت دیتے ہوئے اور کام کی کوالٹی سے سمجھوتہ کیے بغیر سڑک تعمیر میں اسٹیل اور سیمنٹ کا استعمال کم کیا جانا چاہیے۔
نتن گڈکری
یہ بھی پڑھیں:
یو این آئی