اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دہلی فسادات کے لیے بی جے پی ذمہ دار' - Kapil Mishra

آر جے ڈی رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'شمال مشرقی دہلی میں فساد چند بی جے رہنماؤں کی اشتعال انگیزی کے سبب ہوا ہے'۔

آر جے ڈی رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا
آر جے ڈی رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا

By

Published : Mar 1, 2020, 8:19 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:53 AM IST

آر جے ڈی رہنما منوج جھا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انوراگ ٹھاکر، کپل مشرا، پرویش ورما کے سبب شمال مشرقی دہلی میں فساد پھوٹ پڑا اور اس میں 40 سے زائد افراد کی جان گئی۔

آر جے ڈی رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا

جھا کے مطابق دہلی میں سنہ 1984 سکھ کش فسادات کے بعد ایسا ہولناک منظر اب دیکھا گیا ہے، ملزمین کو جلد از جلد سزا دی جانی چاہیے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details