مرکزی حکومت کے اہم منصوبے سنٹرل وسٹا کے لئے بھومی پوجن ہو چکا ہے۔ اس کے تحت پارلیمنٹ کی نئی عمارت سمیت دیگر مختلف دفاتر بھی تعمیر کیے جانے ہیں۔
سنٹرل وسٹا پروجکٹ کے تحت ہونے والی تعمیر کے بعد یوم جمہوریہ کی پریڈ کا مقام بھی بدل سکتا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ 2022 میں یوم جمہوریہ کی پریڈ نیو سنٹرل ایونیو میں ہوگی۔