افغانستان کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا کہ طالبان قیدیوں کی منگل سے شروع ہونے والی رہائی فی الحال ٹل گئی ہے۔
طالبان قیدیوں کی رہائی منسوخ - اس کی خبر قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے دی
قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا کہ طالبان قیدیوں کی منگل سے شروع ہونے والی رہائی فی الحال ٹل گئی ہے۔
![طالبان قیدیوں کی رہائی منسوخ طالبان قیدیوں کی رہائی منسوخ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6604665-336-6604665-1585631846478.jpg)
طالبان قیدیوں کی رہائی منسوخ
مسٹر فیصل نے ٹوئٹ کرکے کہا”کل کسی قیدی کی رہائی نہیں ہو رہی ہے“۔
طالبان قیدیوں کی رہائی منسوخ۔ویڈیو
انہوں نے کہا کہ طالبان نے کل کابل میں افغانستان حکومت کے ساتھ تکنیکی بات چیت کرنے کے لئے ایک ٹیم بھیجنے پر اتفاق کیا“۔