اردو

urdu

ETV Bharat / state

'آبادی پر کنٹرول ایک سیاسی شگوفہ' - PM Modi's Stand on Population Explosion

آبادی پر کنٹرول سے متعلق بیان کو سیاسی شگوفہ بتاتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کہا کہ 'اس مسئلے پر قانون سازی سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔'

آبادی پر کنٹرول ایک سیاسی شگوفہ

By

Published : Aug 16, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:26 AM IST

نوید حامد نے کہا کہ 'آبادی میں اضافہ ایک چیلینج ہے جو بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'آبادی میں اضافہ کا سبب ناخواندگی اور بیروزگاری ہے جبکہ وزیراعظم کو ان مسائل پرغور کرنا چاہیے۔'
نوید حامد نے مزید کہا کہ 'بھارت میں آبادی میں اضافہ سے متعلق موضوعات سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں میں خوف پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے۔'

'آبادی پر کنٹرول ایک سیاسی شگوفہ'
انہوں نے کہا کہ 'مردم شماری سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی کی شرح میں گراوٹ آئی ہے۔'مسلم مجلس مشارت کے صدر نے آبادی بڑھنے کی وجوہات پر غور کرنے کا حکومت کو مشورہ دیا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:26 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details