آج بین الاقوامی سطح پر عالمی یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے، اس دن کو سنہ 2007 کے بعد سے ہی 15 ستمبر کے روز عالمی یوم جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ایسے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مختلف شعبہ جات میں اپنی خدمات انجام دینے والے افراد سے بات کی اور ان کے خیالات جانے کہ وہ عالمی یوم جمہوریہ کو کس طرح سے دیکھتے ہیں۔