راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ میں کہا 'میک ان انڈیا'اب' بائے فراہم چائنا' بن گیا ہے۔ ہر سال ہم چین سے ہر بھارتی کے لئے چھ ہزار روپے کا سامان درآمد کرتے ہیں۔ 2014 کے بعد اس میں صدفیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس معاہدہ کے بعد بھارت میں سستے سامان کا سیلاب آجائے گا۔ جس سے لاکھوں لوگوں کی ملازمتیں چلی جائیں گی اور ملک کی معیشت لڑکھڑا جائے گی۔'