اردو

urdu

ETV Bharat / state

اس بار دھان اور گیہوں کی پلاسٹک بوری میں پیکنگ - اس بار دھان اور گیہوں کی پلاسٹک بوری میں پیکنگ

انڈین فوڈ کارپوریشن اس بار دھان اور گیہوں کی پیکنگ جوٹ کی بوری کی جگہ پلاسٹک کی بوری میں کررہا ہے۔

اس بار دھان اور گیہوں کی پلاسٹک بوری میں پیکنگ
اس بار دھان اور گیہوں کی پلاسٹک بوری میں پیکنگ

By

Published : May 8, 2020, 8:11 PM IST

خوراک کی تقسیم کے وزیر رام ولاس پاسوان نے آج پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جوٹ مل بند ہیں جس کی وجہ سے ریاستوں کے پاس جوٹ کی نئی بوریاں نہیں ہیں۔اس کی وجہ سے دھان اور گیہوں کو پلاسٹک کی بوریوں میں رکھا جارہا ہے۔

پاسوان نے کہا ہےکہ پیٹرو کیمیکل محکمے سے مشورہ کرکے پلاسٹک کی بوری کا پروڈکشن بڑھایا گیا ہے۔اس سال ربیع سیزن کے دوران اب تک 439 لاکھ ٹن دھان اور 226.85 لاکھ ٹن گیہوں کی خرید کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details