اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی - دونوں ایوانوں میں مہاراشٹر میں حکومت سازی کا معاملہ پر سوال

پارلیمنٹ کے 250ویں اجلاس میں مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے پر ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کو 12 بجے جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

By

Published : Nov 25, 2019, 12:07 PM IST


کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مہاراشٹر میں حکومت سازی کا معاملہ پر سوال اٹھائے جس کے بعد ہنگامہ شروع ہوگیا۔

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے لوک سبھا میں کہا کہ ' میں ایوان میں ایک سوال پوچھنا چاہتا تھا لیکن اس وقت کوئی سوال پوچھنے کا کوئی مطلب نہیں ہے کیونکہ مہاراشٹر میں جمہوریت کا قتل کیا گیا ہے۔'

کانگریس کا کہنا ہے ' ہم پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے'۔


چیئرمین وینکیا نائیڈو نے راجیہ سبھا کو 2 بجے تک ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details