اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی - ارکان پارلیمنٹ میں کھڑے ہوگئے

پارلیمنٹ کے 250ویں اجلاس کے پہلے دن ، راجیہ سبھا کی کارروائی کو دو بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی

By

Published : Nov 18, 2019, 1:08 PM IST


راجیہ سبھا میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رکن پارلیمان نے اپنے معاملولات اٹھائے۔ اس دوران اپوزیشن کے چند ارکان پارلیمنٹ میں کھڑے ہوگئے۔ چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ارکان پارلیمنٹ کو بتایا کہ انہوں نے پیشگی نوٹس نہیں دیا ہے اور وہ اپنے معاملات ہٹ کر سے بات نہیں کرسکتے ہیں۔

جب اراکین پارلیمنٹ بولنے پر استقامت رکھتے رہے نائیڈو نے راجیہ سبھا کی کارروائی کو 2 بجے تک ملتوی کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details