نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے کچھ حصوں میں منگل کو درمیانی درجہ کی بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ اس دوران کم از کم درجہ حرارت 24.9 ڈگری تک پہنچ گیا، جو موسم کے اوسط سے تین ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گذشتہ تین دنوں میں دہلی میں مانسون سے پہلے کی بارش میں 34 فیصد تک کمی آئی ہے Rain in Delhi, people were relieved from the heat۔
Delhi Weather: دہلی میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت ملی - دہلی میں بارش سے لوگوں کو ملی راحت
دہلی کے کئی حصوں میں بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ تین دنوں میں دہلی میں مانسون سے پہلے کی بارش میں 34 فیصد تک کمی آئی ہے Rains bring relief to people in Delhi۔

Delhi Rain
ویڈیو دیکھیے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ جنوب مغربی مانسون 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچ جائے گا۔
(یو این آئی)