ریلوے محکمہ نے اعلان کیا ہے کہ پی آر سی سی کاونٹر سے ٹکٹ بک کرنے والے مسافروں کو کسی بھی زون کے ریلوے ہیڈکوارٹروں چیف کمرشیل منیجر یا چیف کلیمس افسر کے نام پر سفر کی تفصیلات کے ساتھ ٹکٹ ڈپوزٹ رسید بھرنی ہوگی اور اسے ایک اور دو جون 2020تک جمع کرانا ہوگا۔
ریلوے ٹکٹ کا پورا پیسہ واپس کرے گا - ٹکٹ ڈپوزٹ رسید بھرنی ہوگی
بھارتی ریلوے نے اعلان کیا کہ 21مارچ سے 14مارچ تک کی مدت کے دوران سفر کے لیے بک کرائے گئے ٹکٹوں کا پورا پیسہ واپس کرے گا۔
لاک ڈاون کے دوران سفر کے ٹکٹوں کا پورا پیسہ ریلوے واپس کرے گا
ای ٹکٹ کے لیے بھی یہی اصول ہے۔ اس کے بعد مسافروں کے اکاونٹ میں بک کیے گئے ٹک کی رقم ڈال دی جائے گی۔