اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریلوے بورڈ کے چیئرمین ایوارڈ سے سرفراز - انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس

قومی دارالحکومت دہلی میں ریلوے بورڈ کے چیئرمین ونود کمار یادو کو ممتاز انجینیئرز ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انجینئرس ڈے کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا

By

Published : Sep 15, 2019, 11:52 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:46 PM IST

مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے نے ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینیئرز ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایوارڈ آج نئی دہلی میں انسٹی ٹیوشن آف انجینیئرز کے ذریعے 52 ویں انجینیئرز ڈے پر منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ انجینیئرنگ کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ 52 ویں انجینیئرز ڈے کا موضوع 'تبدیلی کے لیے انجینئرنگ ہے' ۔

انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے دلی ریاستی مرکز کے چیئرمین جناب دنیش کمار، انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے حال ہی کے سابق صدر جناب ششر کمار بینرجی اور دیگر کئی معزز انجینئر اس موقعے پر موجود تھے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 6:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details