دونوں رہنما آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ریاست کرناٹک میں سیٹوں کی تقسیم کے تعلق سے بات چیت کرینگے۔
واضح رہے کہ 3 مارچ کو جے ڈی ایس کے رہنما ایچ ڈی دیو گوڑا نے کانگریس سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ کیا تھا۔

گزشتہ روز وزیراعلی کمارسوامی نے کہا تھا کہ اگر کانگریس اور جے ڈی ایس نے 20 یا 22 سیٹیں جیت لیں تو دیو گوڑا پھر سے بھارت کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
کرناٹک لوک سبھا کی 28 سیٹوں میں سے 16 بی جے پی کی جھولی میں ہیں جبکہ کانگریس 10 اور جے ڈی ایس کی دو سیٹیں ہیں۔