کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گزشتہ روز ٹوئیٹ کیا کہ ملک میں 12لاکھ سی اے کے طلبا اپنے حق کی لڑائی لڑرہے ہیں اور سبھی پارٹیوں کو ان کے جائز مطالبات کی حمایت میں آگے آنا چاہیے۔
سی اے طلبا کی حمایت کریں سیاسی پارٹیاں :راہل گاندھی - سی اے طلبا کی حمایت
راہل گاندھی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے )کے طلبا کی کاپیوں کے ری ایویلویشن کے مطالبہ کو جائز ٹھہراتے ہوئے سبھی سیاسی پارٹیوں سے ان کے مطالبہ کی حمایت کرنے کی درخواست کی ہے ۔
ٹوئیٹ
انھوں نے کہا'ملک بھر میں 12 لاکھ سے زائد سی اے کے طلبا آئی سی اے آئی سے اپنی کاپیوں کے ری ایویلویشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔کاپیوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیو ں سے متعلق خبروں کے مدنظر یہ مطالبہ جائز ہے اور سبھی سیاسی پارٹیوں کو اس کی حمایت کرنی چاہیے۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:27 PM IST