اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rahul Gandhi: کورونا کے اعداد و شمار جھوٹے لیکن لوگوں کی تکلیف سچ

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج حکومت پر کورونا وبا کے دوران مرنے والوں کی تعداد کو غلط رپورٹ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت جھوٹے اعداد و شمار دے کر مرنے والوں کے درد کو نظر انداز کر رہی ہے۔

By

Published : Nov 28, 2021, 2:03 PM IST

راہل گاندھی
راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ جو لوگ کورونا کی وجہ سے اپنے پیاروں کی جان گنوا بیٹھے ہیں، ان کے دکھ کو غلط اعداد و شمار دے کر چھپایا نہیں جا سکتا۔

Rahul Gandhi

یہ بھی پڑھیں:

Rahul Gandhi on Omicron: راہل کا حکومت کو کورونا کے نئے ویریئنٹ کے تئیں چوکنا رہنے کا مشورہ

کانگریس رہنما نے ٹویٹ کیا’’کووڈ سے مرنے والوں کے کنبوں کی کہانیاں سچی ہیں، ان کا درد اور تکلیف سچ ہے، لیکن حکومتی اعدادوشمار جھوٹے ہیں۔ صحیح اعداد و شمار بتانے ہوں گے اور معاوضہ‘‘ دیا جائے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details