راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا - Corona case is on the rise in the country
راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے معاملوں کے سلسلے میں کسی نامعلوم مفکر کی مثال کے ساتھ ہفتے کو مودی حکومت پر نشانہ لگایا
راہل نے کورونا کے سلسلے میں مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے معاملوں کے سلسلے میں کسی نامعلوم مفکر کی مثال کے ساتھ ہفتے کو مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ بار بار ایک ہی طریقہ سے الگ الگ نتیجوں کی امید کرنا سنکی پن ہے۔
گاندھی نے ٹویٹ کرکہا،’’بار بار ایک ہی کام کرنا اور اس میں بھی الگ نتیجے کی امید کرنا ایک سنک ہی ہے- نامعلوم۔‘‘