نئی دہلی:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وجے دشمی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، "نفرت کی لنکا جلے، تشدد کے میگھناد کا خاتمہ ہو، تکبر کے راون صفایا ہو، سچائی اور انصاف کی فتح ہو۔ تمام ہم وطنوں کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد۔" Rahul Gandhi Greets Nation on Dussehra
پرینکا گاندھی نے کہا، "آپ سب کو وجے دشمی بہت مبارک ہو، یہ تہوار جھوٹ، تکبر اور ناانصافی پر انصاف، ہمدردی، سچائی اور انکساری کی جیت کی علامت ہے۔" Priyanka Gandhi Greets Nation on Dussehra