رادھا موہن بی جے پی کے قومی الیکشن افسر مقرر - رادھا موہن
بھارتیہ جنتاپارٹی نے تنظیمی انتخابات کرانے کے لئے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ کو قومی الیکشن افسر مقرر کیا ہے۔

رادھا موہن بی جے پی کے قومی الیکشن افسر مقرر
رکن پارلیمنٹ ونود سونکر،سابق رکن پارلیمنٹ ہنس راج اہیر اور کرناٹک کے رکن اسمبلی سی ٹی روی کو رادھا موہن کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔
بی جے کی کی گزشتہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں تنظیمی انتخابات کرانے کے قومی الیکشن افسر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔