مظاہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور پولیس جس طرح مظاہرین کے ساتھ برتاو کر رہی ہے وہ قابل مذمت ہیں ۔
مظاہرین نے کہا کہ جے این یو طالب علم شرجیل امام اور ڈاکٹر کفیل احمد خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر انہیں گرفتارکرنا بھی قابل مذمت ہے ۔