اردو

urdu

ETV Bharat / state

متھرا روڈ جام کرنے پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج - Protest demanding the opening of Kalindi Kunj road

دارالحکومت دہلی کے جامیعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے بعد کالندی کنج روڈ ایک مہینے سے بند ہے، جس پرلوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور متھرا روڈ تک سڑک کو بلاک کردیا جس کی وجہ سے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

متھرا روڈ جام کرنے پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
متھرا روڈ جام کرنے پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج

By

Published : Jan 12, 2020, 5:50 PM IST

آج صبح گیارہ بجے سے ہی جاری اس مظاہرے میں لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کلندی کنج کا راستہ کھول دیا جائے تاکہ لوگوں کو آنے والی پریشانی سے راحت مل سکے۔

متھرا روڈ جام کرنے پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج

احتجاجیوں نے بیریکیٹ توڑ کر آگے بڑھتے رہے جس سے مقامی افراد بھی متھرا روڈ پر پہنچ گئے اور سڑک کو جام کردیا جام دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کیا اور لوگوں کو وہاں سے بھگا دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details