اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: جنتر منتر پر احتجاج جاری - شہریت ترمیمی قانون

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر جاری مظاہرے میں شام تک بھی مظاہرین کا جوش و خروش کم نہیں ہوا۔

جنتر منتر پر احتجاج جاری، ویڈیو
جنتر منتر پر احتجاج جاری، ویڈیو

By

Published : Dec 19, 2019, 8:36 PM IST

جنتر منتر پر مظاہرین پوری شدت سے مظاہرہ کر رہے ہیں جبکہ موقع پر پولیس کی بھاری جمیعت تعینات ہے۔

جنتر منتر پر احتجاج جاری، ویڈیو

شام کے 5 بجتے ہی پولیس نے مظاہرین کو واپس جانے کے لیے کہا لیکن مظاہرین ڈٹے رہے۔

متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے مظاہرین پولیس کے رویہ سے نالاں ہیں اور پولیس کے خلاف بھی نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details