اردو

urdu

ETV Bharat / state

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش - راہل گاندھی

نوئیڈا کے سیکٹر35 میں واقع سٹی سینٹرمورنا چوراہے پر گوتم بدھ نگر یوتھ کانگریس نے ضلع یوتھ صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں سبرامنیم اور بی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کی اورپتلا نذر آتش کیا ۔

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش

By

Published : Jul 9, 2019, 8:24 PM IST

پرشوتم ناگر نے کہا کہ اس طرح کی غیر اخلاقی بیان بازی قطعی ناقابل برداشت ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سبرامنیم کے خلاف ایف آئی آر درج کراکے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش

واضح رہے کہ سبرامنیم ایک بیان میں کہا تھا کہ راہل گاندھی نشہ آور مادہ کا استعمال کرتے ہیں۔اس موقع پرللت اوانا،لالہ ناگر ،شیام سنگھ ،آشیس تنور ،شہاب الدین ،جگپال سنگھ ،راہول ناگر،پنکج بالمیکی ،سندیپ تومر وغیر کارکنان موجود تھے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details