اردو

urdu

ETV Bharat / state

جینووا میں نسلی تفریق کے خلاف احتجاج - Death of black George Floyd in the United States

اٹلی کے جینووا شہر میں تقریباً ایک ہزار لوگوں نے سنیچر کے روز نسلی تفریق اور پولیس بربریت کے خلاف احتجاج کیا

جینووا میں نسلی تفریق کے خلاف احتجاج
جینووا میں نسلی تفریق کے خلاف احتجاج

By

Published : Jun 6, 2020, 10:49 PM IST

اٹلی کے جینووا شہر میں تقریباً ایک ہزار لوگوں نے سنیچر کے روز نسلی تفریق اور پولیس بربریت کے خلاف ایک ریلی میں حصہ لیا۔

امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائڈ کی موت کے بعد امریکہ میں ہورہے مظاہروں کی حمایت میں اٹلی کے کئی شہروں میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

جینووا میں نسلی تفریق کے خلاف احتجاج۔ویڈیو

جینووا میں تقریباً ایک ہزار مظاہرین نے ’ڈیئر ایز اولی ون ہیومن۔ اٹ از اوور آئیڈینٹیٹی‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ریلی میں حصہ لیا اور جارج فلائڈ کی یاد میں کچھ دیر کے لئے خاموشی اختیار کی۔

اٹلی کے بولوگرا، فلورینس، ٹورین، نیپلس، پلیرمو اور جینووا میں آج ریلیا نکالی گئیں جبکہ میلان اور روم میں اتوار کو مظاہرے ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details