اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مودی حکومت کی خاموشی ملک کے لیے خطرناک' - خاموشی

کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے ملک میں جاری موجودہ معاشی سست روی کے لیے مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی اور سوال کیا کہ 'اس کے لیے کون ذمے دار ہے؟'

' معاشی سست روی پر مودی حکومت کی خاموشی، ملک کے لیے تباہ کن'

By

Published : Aug 19, 2019, 9:09 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:00 PM IST

کانگریسی رہنما نے سوشل میڈیا پر لکھے ہوئے اپنے پوسٹ میں کہا کہ 'حکومت کی اس مسئلہ پر خاموشی خطرناک ہے۔ کمپنیز بند ہو رہی ہیں، کمپنیز سے ملازموں کا نکالا جا رہا ہے اور بی جے پی حکومت اس مسئلے پر مسلسل خاموش ہے۔'

انہوں نے سوال کیا کہ 'معاشی سست روی کے لیے کون ذمہ دار ہے۔'

کانگریس نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ 'وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھا رہی ہے۔'

Last Updated : Sep 27, 2019, 2:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details