کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کورونا وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد کو لے کر ایک بار پھر مودی سرکار پر سوال کھڑے کیے ہیں۔
پرینکا گاندھی نے پوسٹ میں لکھا کہ کورونا وبا میں لوگوں نے حکومت سے اعداد و شمار کی شفافیت کی کو واضح کرنے کے لیے کہا لیکن سرکار نے ایسا نہیں کیا۔ بیماری کا پھیلاؤ کیا ہے؟ کن جگہوں کو سیل کرنا چاہیے یا پھر کہاں ٹیسٹنگ بڑھانی چاہیے اس پر عمل نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وبا کی پہلی لہر کے دوران تعداد کو عام نہیں کرنا دوسری لہر میں بھیانک صورتحال پیدا کرنے کی وجہ تھی۔
پرینکا گاندھی نے کیے تین اہم سوال