تہاڑ جیل کے ترجمان نے ہفتہ کو بتایا کہ، 'روی نامی ایک قیدی نے جیل نمبر چار میں گزشتہ شب بیڈ شیٹ کے سہارے لٹک کر خودکشی کرلی۔'
تہاڑ جیل میں قیدی نے خودکشی کی - ساس کا قتل
دارالحکومت دہلی میں واقع تہاڑ جیل نمبر چار میں قیدی نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جس کی پہچان روی کی شکل میں ہوئی ہے۔
علامتی تصویر
انہوں نے کہا کہ، 'روی تین روز قبل ہی دہلی کے موہن گارڈن علاقہ میں اپنی ساس کا قتل کردیا تھا، جس کے الزام میں وہ جمعرات سے جیل میں بند تھا۔'
اس کے پھانسی لگانے کی وجہ ان تک سامنے نہیں آسکی ہے۔ اس کے خلاف تین فوجداری مقدمات پہلے ہی درج ہیں۔