وزیر اعظم کی یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد - مودی نے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم کی یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد
نریندر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'سبھی بھارتیوں کو یوم جمہوریہ کی بہت بہت مبارکباد'۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:50 AM IST