وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوم عاشورہ پر امام حسینؓ کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے باطل کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے اور حق وانصاف کی خاطر لڑتے ہوئے جام شہادت حاصل کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'مساوات اور حق کے لئے ان کی قربانی کئی لوگوں کو تقویت بخشتی ہے۔'