ہوٹلوں اور ٹفن سنٹر میں ڈوسہ کی اہم شئے پیاز کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے، جس سے ڈوسہ کے شوقین افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ہوٹل مالکین اور ٹفن سنٹرز کے ذمہ داروں نے کہا کہ پیاز کی قیمت میں اضافے سے ان کو پریشانی ہورہی ہے اور زائد قیمت پر پیاز خریدتے ہوئے وہ ڈوسہ میں ڈالنے سے قاصر ہیں۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کو بھی حکومت سبسیڈی پر پیاز فراہم کریں۔
مذید پڑھیں: پیاز کے قیمتوں میں مسلسل گراوٹ