اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی حکومت کے سو دن مکمل - مودی حکومت کے سو دن مکمل

قومی دار الحکومت دہلی میں مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر نے حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

مودی حکومت کے سو دن مکمل

By

Published : Sep 8, 2019, 3:17 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:30 PM IST

مرکزی وزیر نے جموں کشمیر کی خصوصی دفعہ 370 کی ختم ہونے پر کہا کہ 'بھارت سرکار کی ہر اسکیم کشمیر میں نافذ ہونی شروع ہوگئی'۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ان سو دنوں میں عوامی فلاح وبہبود کے لیے کئی سارے اہم فیصلے لیے ہیں'۔

مودی حکومت کے سو دن مکمل
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details