سابق صدر جمہوریہ پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کی سالگرہ - صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند نے سابق صدر پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کو ان کے 85 ویں یوم پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہارکیا اور مبارکباد دی ۔
سابق صدر جمہوریہ پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کی سالگرہ
كووند نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ سابق صدر محترمہ پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کو ان کی پیدائش کے دن پر مبارک باد، ان کی بہتر صحت اور درازی ٔعمر کیلئے دعا گو ہوں۔