اردو

urdu

ETV Bharat / state

'کورونا سے نمٹنے کے لیے تعاون کریں' - صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے عوام سے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے عوام سے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

president ram nath kovind
president ram nath kovind

By

Published : Mar 29, 2020, 6:15 PM IST

کووند نے کورونا وائرس کے بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں تعاون کرنے کے لئے اتوار کو فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے ملک کے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ فنڈ میں دل کھول کر تعاون کے لئے آگے آئیں۔

انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'ان کی پیروی کرتے ہوئے راشٹر پتی بھون کے افسران و ملازمین بھی فنڈ میں رضاکارانہ تعاون کے لئے آگے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details