اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے یومِ پیدائش پر صدر نے انہیں یاد کیا - President of India

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے سابق صدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے یوم پیدائش پر بدھ کو انہیں یاد کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔

ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی یوم پیدائش پر کووند نے خراج عقیدت پیش کیا
ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی یوم پیدائش پر کووند نے خراج عقیدت پیش کیا

By

Published : Aug 19, 2020, 2:08 PM IST

راشٹرپتی بھون کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق مسٹر کووند نے آنجہانی رہنما کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

راشٹرپتی بھون کے افسروں نے بھی اس موقع پر ڈاکٹر شرما کو یاد کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details