دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی شروعاتی رجحانات میں آگے ہے۔ وہیں دہلی بی جے پی کے ریاستی دفتر میں ایک پوسٹر بحث کا موضوع بن گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ 'ہم فتح سے مغرور نہیں ہوتے ہم شکست سے مایوس نہیں ہوتے'۔
واضح رہے کہ جس طرح شروعاتی رجحانات دیکھنے کو مل رہے ہیں یہ پوسٹر بلکل درست بیٹھ رہا ہے۔