اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں سیاسی ہنگامہ، دہلی میں بی جے پی کی میٹنگ - نروتم مشرا

ریاست مدھیہ پردیش میں کانگریسی حکومت کے اراکین اسمبلی کے خرید و فروخت کے سلسلے میں سیاسی ہنگامہ آرائی برپا ہوگئی ہے۔

political drama in mp, bjp workers meeting  in delhi
مدھیہ پردیش میں سیاسی ہنگامہ کے پیش نظر دہلی میں بی جے پی مٹنگ جاری

By

Published : Mar 6, 2020, 6:36 PM IST

جہاں کانگریس پارٹی کی جانب سے الزام تراشی کی جا رہی ہے۔ وہیں بی جے پی کے سینیئر رہنماؤں کے درمیان بھی میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مدھیہ پردیش میں سیاسی ہنگامہ کے پیش نظر دہلی میں بی جے پی مٹنگ جاری

ای ٹی وی بھارت نے بی جے پی کے رہنما نروتم مشرا نے اس ضمن میں خاص گفتگو کی ہے۔

نروتم مشرا نے کانگریس پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت بی جے پی کے ارکان کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ان کے رکن اسمبلی کو جان کا خطرہ ہوگیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details