قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا کے سیکٹر 49 میں پولیس نے قابل ذکر کارنامہ انجام دیتے ہوئے کچھ گھنٹوں میں تینوں گمشدہ بچوں کو تلاش کرلیا ہے۔
گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی واضح رہے کہ نوئیڈا پولیس نے گمشدہ بچے انس، حمزہ اور عتیقہ کو تلاش ان کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔
گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی پولیس کو برولہ میں رہنے والے ازارول نے 112 پر فون کرکے اطلاع دی کہ اس کا چار برس کا بیٹا انس، چار برس کے بھانجہ حمزہ اور بھانجی عتیقہ گھر کے باہر کھیلتے کھیلتے کہیں گم ہو گئے۔
ازارول نے کہا کہ گھر کے اطراف کافی تلاش کیا لیکن کہیں بھی ان کان کوئی سراغ نہیں ملا۔
پولیس کی گمشدہ بچے انس، حمزہ اور عتیقہ کو تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے میں کامیابی اس اطلاع نے سیکٹر 49 پولیس تھانہ میں ہلچل مچادی، جس کے بعد پولیس فوری حرکت میں آئی اور تینوں بچوں کو تلاش کرکے ان کے والدین کے سپرد کر دیا۔
نوئیڈا سیکٹر میں پولیس کی کاروائی کے لیے خوب پولیس والوں کی پذیرائی کی جارہی ہے۔