تاہم عدالت نے منقولہ جائیداد ضبط کرنے پر کوئی روک نہیں لگائی ہے۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی ، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ تعزیراتی قانون (سی آر پی سی) کی دفعہ 102 میں غیر قانونی جائیدادوں کو ضبط کرنے اور قرق کرنے کا پولیس کو اختیار نہیں ہے۔