نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi آج وارانسی میں منعقدہ اکھل بھارتیہ مہاپور کانفرنس All India Mayors Conference Today کا افتتاح کریں گے اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے یہ اطلاع دی۔
کانفرنس کا تھیم نیو اربن انڈیا New Urban India ہے اور اس کانفرنس All India Mayors Conference میں مختلف ریاستوں کے مہاپور شرکت کریں گے۔ پی ایم او نے بتایا کہ شہری علاقوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنانا وزیر اعظم کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے، اس کے پیش نظر سہولیات کی کمی جیسے مسائل کو دور کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کئی اسکیمیز شروع کیے گئے۔