پی ایم او آفس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ کل شام میں چار بجے ملک سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم مودی کا آج شام چار بجے ملک سے خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی منگل کے روز شام میں چار بجے ملک سے خطاب کریں گے۔
pm modi
واضح رہے کہ اَن لاک ون کل یعنی 30 جون کو ختم ہو جائے گا۔
وزارت برائے امور داخلہ اَن لاک ٹو کے تعلق سے کل نئی گائیڈ لائن جاری کرے گی جس پر یکم جولائی سے عمل درآمد ہوگا۔
Last Updated : Jun 30, 2020, 4:14 AM IST