اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں موسم خوشگوار - Delhi news

دہلی میں درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو عمومی درجہ حرارت سے 3 ڈگری کم ہے۔

دہلی میں موسم خوشگوار

By

Published : Mar 27, 2019, 12:36 PM IST

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق صبح 9 بجے تک ریاست میں ہوا کے معیار 165 انڈیکس کے ساتھ معمول پر رہا اور نمی کی سطح 63 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

دہلی میں موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتے ہیں. ریاست میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کی امید ہے۔

منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے دو ڈگری کم 30.3 ڈگری ریکارڈ کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details