اردو

urdu

ETV Bharat / state

کناڈا میں ہوائی جہاز حادثے کا شکار، سات ہلاک - دو بچوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔

کناڈا کے اونتاریو میں چھوٹا ہوائی جہاز حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں دو بچوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔

کناڈا میں ہوائی جہاز حادثے کا شکار
کناڈا میں ہوائی جہاز حادثے کا شکار

By

Published : Nov 29, 2019, 10:18 AM IST

امریکہ سے رجسٹرڈ اس طیارے نے ٹورنٹو بٹنویلے میونسیپل ہوائی اڈے سے کنگسٹن کے لئے پرواز بھری تھی۔
لیکن اس کے تھوڑی دیر بعد ہی پولیس کو طیارے کا ملبا بیریڈز ڈرائیور سے دو کلومیٹر دور شمالی کرف فورڈ روڈ پر ملا۔
رپورٹ کے مطابق اس معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details