اردو

urdu

ETV Bharat / state

چار میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

پیر کے روز چار میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں (روپے فی لیٹر میں) میں اضافہ کیا گیا۔

چار میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
چار میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

By

Published : May 19, 2020, 4:20 PM IST

انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ملک کے چار میٹرو پولیٹن شہروں میں پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں (روپے فی لیٹر میں) اس طرح رہیں۔

میٹرو پولیٹن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹرول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزل

دہلی ------------ 71.26 ----- 69.39

کولکاتا --------- 70.30 ----- 65.62

ممبئی ------------- 76.31 ----- 66.21

چنئی ------------ 75.54 ----- 68.22

ABOUT THE AUTHOR

...view details