اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں گرمی سے لوگ پریشان - دہلی میں گرمی

قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح لوگ حبس والی گرمی سے لوگ پریشان رہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سیلسیئس درج کیا گیا،جو عام دنوں سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔

دہلی میں گرمی سے لوگ پریشان

By

Published : Aug 8, 2019, 3:23 PM IST

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہاں صبح ساڑھے آٹھ بجے تک رطوبت کی سطح 85رہی۔محکمہ کے مطابق یہاں دن میں ہلکی بارش کے ساتھ عام طور پر بادل چھائے رہنے کی امید ہے۔

دہلی میں گرمی سے لوگ پریشان

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیئس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سیلسیئس درج کیا گیاتھا جو عام دنوں سے ایک ڈگری سیلسیئس زیادہ تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details