اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ' - j p nadda news

دہلی کے کرشنا نگر میں یوم جن اوشدھی کے موقع پر بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ 'وزیر اعظم جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ پہنچ رہا ہے'۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ پہنچ رہا ہے
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ پہنچ رہا ہے

By

Published : Mar 7, 2020, 7:35 PM IST

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے دہلی کے کرشنا نگر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم جن اوشدھی پروجیکٹ کروڑوں لوگوں کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ جن اوشدھی مراکز سے صرف 20 فیصد قیمتوں پر غریبوں کو اچھی دوائیں مل رہی ہیں۔ نیز، ہر جن اوشدھی مرکز سے 6-7 افراد روزگار حاصل کر رہے ہیں۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ پہنچ رہا ہے

یوم جن اوشدھی کے موقع پر دہلی کے کرشنا نگر میں جن اوشدھی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔

اس موقع پر انہوں نے جن اوشدھی منصوبے کے بارے میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے جن اوشدھی مراکز کے فوائد کی وضاحت کی۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ جن اوشدھی مراکز سے غریب عوام کو بے شمار فائدہ پہنچ رہا ہے

اس موقع پر تقریب کے کنوینر ڈاکٹر انیل گوئل نے اعلان کیا کہ اگلے ایک برس میں کرشنا نگر میں 10 نئے جن اوشدھی مراکز کھولے جائیں گے تاکہ علاقہ کے عوام اس کا بھرپور فائیدہ حاصل کر سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details