کونسلر نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو خط لکھ کر قرنطینہ مرکز کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کے دوران ، جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کے پنجابی باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے کونسلر، کیلاش سنکلا نے کچھ دن قبل ہی پنجابی باغ کے رہائشی علاقے کے اندر بنائے گئے قرنطینہ مرکز اور شیلٹر ہوم کی جانب سے ایک اعتراض داخل کیا تھا۔