اردو

urdu

ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج جاری - راجستھان اور ریاست ہریانہ کے میوات علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاجات

ریاست راجستھان اور ہریانہ کے میوات علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری ہے۔

سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری
سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری

By

Published : Dec 22, 2019, 12:01 AM IST

ریاست راجستھان کے کشن گڑھ باس (الور) میں سرکردہ سماجی کارکنان نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا میوات وکاس پنچایت کے بینر تلے احتجاج کیا۔

سہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاج جاری۔ویڈیو

احتجاج کے بعد لوگوں نے سب ڈویزنل افسر کو میمو رنڈم دیا، اس موقع سے میوات وکاس پنچایت کے صدر زبیر احمد الوری، محمد قاسم میواتی،کمل سنگھ اور بی ایس پی رہنما عمران خان موجود رہے۔

وہیں ریاست ہریانہ کے میوات میں بھی سابق ایم ایل اے ساجد عظمت کی قیادت میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاج کے بعد ساجد عظمت نے کہا کہ جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details