اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: کانگریس کا امن مارچ - امن مارچ

قومی دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے پارٹی دفتر سے امن مارچ نکالا۔ اس مارچ میں پرینکا گاندھی سمیت کئی سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

Breaking News

By

Published : Feb 26, 2020, 5:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:51 PM IST

وہیں اس مارچ میں ہندو مسلم عیسائی آپس میں ہیں بھائی بھائی کے نعرے لگائے جا رہے تھے جبکہ مارچ میں شامل مرد و خواتین نے کالی پٹی باندھ رکھی تھی۔

دہلی: کانگریس کا امن مارچ
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details