اردو

urdu

ETV Bharat / state

'منتخب حکومت نہ ہونے سے ترقیاتی اقدامات ٹھپ'

ریاست جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات منعقد نہیں ہوگے۔

محمد اشرف میر

By

Published : Mar 14, 2019, 5:23 PM IST


الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ڈی پی کے سینیئر رہنما محمد اشرف میر نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہ کرائے جانے پر محمد اشرف میر نے الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

محمد اشرف میر

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کی وجوہات کی بنا پر ریاست میں اسمبلی انتخابات نہیں کرائے جا رہے ہیں، جو جمہوریت کے لیے بالکل درست نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں منتخب حکومت نہ ہونے کی وجہ سے ترقیاتی سرگرمیاں رکی ہوئی ہیں۔

انتخابی مہم سے ایک جمہوری حکومت کے قیام سے ریاست کے لوگوں کو راحت دی جاسکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details